Who is bad, who is dead wood

  پنجابی کی مثال ہے اللہ تعالیٰ کرے کہ آپ کی سمجھ میں آ جائے چلو میں اردو میں کوشش کرتا ہوں جب میں بہو تھی تو ساس بری تھی اور جب میں ساس بنی تو بہو بری ہے ۔ اس لئے کہتے ہیں کہ بات کرتے وقت سوچ لیا کریں اور ان سے  کریں  جن کے ضمیر ذندہ ہوں جو چلتی پھرتی لاشیں ہوں ان سے  کیا توقع ہو سکتی ہے

Someone wrote the following article, and I extracted few lines.

بھائی پنجابی کی مثال ہے اللہ تعالیٰ کرے کے آپ کی سمجھ میں آ جائے چلو میں اردو میں کوشش کرتا ہوں جب میں بہو تھی تو ساس بری تھی اور جب میں ساس بنی تو بہو بری ہے ۔یہ باجوہ اس وقت کیوں اچھا تھا جب نیازی دن رات اس کی غزلیں گاتا تھا ایک پیج پر ہونے کی اس وقت باجوہ اپنے بزرگوں سے بھی بہتر تھا اس لئے کے کانپتی ٹانگوں کو سہارا دئیے ہوے تھا اور اب باجوہ انڈین ہو گیا اور وہ بھی نیازی کو اس کی کرتوتوں پر تھپڑ مار کر نکالنے سے کیوں کے نیازی کی اصلیت کا پتہ چل گیا ۔کیا کہیں ثابت ہوا ہے کے باجوہ نے اسرائیل اور انڈیا سے مال کھایا ہے نیں تو وہ کون تھا جو مودی کی الیکشن میں کامیابی کی دعائیں کر کے کشمیریوں کے خون کا سودا کرتا رہا ۔اس لئے کہتے ہیں کے خدارا بات کرتے وقت سوچ لیا کریں اور ان سے کریں  جن کے ضمیر ذندہ ہوں جو چلتی پھرتی لاشیں ہوں ان سے توقع یہ ہی ہو سکتی ہے جس طرح نیازی سے تھی ہے اور رہے گی ۔جو اس وقت بھی اپنی اولاد یہودیوں کی حفاظت میں اس لئے دے رکھی ہے اپنوں پے اعتبار نیں اور دوسروں کے بچوں کو مروانے سڑکوں پر رل رہا ہے اور قریہ قریہ شہر بہ شہر بندر تماشہ لگا کر ملک اور قوم کا وقت ضائع کر رہا ہے جو اپنے چار سال کے دور حکومت میں سوائے جھوٹ اور uturn کے کسی کام میں کامیابی نہ دکھا سکا وہ اب کیا کر پائے گا جن کے سر پر چار سال حکومت کی اب وہ بھی اس کی شکل دیکھنے کے لئے تیار نیں جو اب آہستہ آہستہ icu کی طرف جا رہا ہے اور صرف اسے بندیال کی ڈریپ کا سہارا ہے جو وہ بھی اب چند قطرے رہ گئے ہیں ا س کے بعد پھر وہ الفاظ جو ڈاکٹر ہمیشہ کہتے ہیں کے آئی ایم سوری ۔اور پھر کھیل ختم ۔

Comments

Popular posts from this blog

Is Education is the Best Service?

Life Lessons - Andrew Carnegie, “I can keep my mind focused on something for five minutes at a stretch.”

How Can One Insult Me