Luck, Inaction, Learning vs Dying
Luck
ایک بندہ اورنج جوس سامنے رکھے ہوٹل میں اداس بیٹھا تھا۔ ایک مفت خورا ہوٹل میں داخل ہوا اور اس شخص
سے دوستی کی اداکاری کرتا اورنج جوس کو غٹاغٹ پی گیا۔ یہ دیکھ کر اداس شخص پھوٹ پھوٹ رونے لگا۔
مفت خورے نے پریشان ہوکر وجہ پوچھی تو بولا پچھلے دنوں میری بیوی مرگئی؛ بچے مجھ سے باغی ہوکر چھوڑ گئے اور کروڑوں کا بزنس دنوں میں بکھر گیا۔ تنگ آکر میں اورنج جوس میں زہر ملا کر خودکشی کرنے لگا تو وہ بھی تم پی گئے۔
خان صاحب بھی ایسے ہی پریشان بیٹھے تھے اور سوچ رہے تھے کہ مہنگائی کی وجہ سے پریشان عوام مجھے ووٹ دے گی کہ نہیں اسی دوران شہباز شریف نے آ کر اورنج جوس پی لیا. 😂
Inaction
The world is a dangerous place to live, not because of the people who are evil, but because of the people who don't do anything about it. Albert Einstein
Learning
Albert Einstein once said “When you stop learning you start dying”. Brain is like a muscle – the more it is used, the stronger it gets. People better use it to learn new skills to adapt themselves to what’s coming their way!
Comments
Post a Comment